Games

test

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Monday, 11 March 2019

ہلمند: چوکیوں پر حملہ، گاڑی تباہ، 22 اہلکار ہلاک وزخمی




صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر اور مارجہ، نادعلی وگرشک اضلاع میں پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے کیمپ کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر وسیع حملہ ہوا، جس سے 8 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع نادعلی سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ھزار گان اور ژڑ پل کے علاقوں میں واقع فوجی چوکیوں پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے 6 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

جہادی ذرائع نے صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے مربوطہ ظریف گلی کے علاقے مٰن ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار 6 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ذرائع نے ضلع گرشک سے کہا کہ پیر کے رات گئے چار بجے کے لگ بھگ تورئی شاہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot