Games

test

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, 13 March 2019

قندہار: آپریشن، اہم یونٹ ووسیع علاقہ فتح، 4 اہلکار ہلاک



صوبہ قندہار کے شاولیکوٹ وخاکریز اضلاع میں یونٹ وچوکی پر حملہ ہوا۔
اطلاع کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت ضلع شاولیکوٹ کے سوزنیان کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر حملہ ہوا، جس سے مرکز فتح اور اس میں تعینات اہلکاروں نے نقصانات آٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔
یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔
ضلع خاکریز سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ سیاہ سنگ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot